دُختِ کرام

by Other Authors

Page 468 of 497

دُختِ کرام — Page 468

ا۔RABWAH 14/1/29 ۴۵۶ بسم الله الرحمن الرحیم مکرم خواجہ صاحب مسلمکم اللہ تعالیٰ السلام علیکم ورحمت اللہ و برکا تها ! آپ کا تارا اور خط ملا۔اللہ تعالیٰ آپ کے حق میں فیصلہ فرماتے۔آج سترہ تاریخ ہے فیصلہ سے اطلاع دیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہر قسم کی پریشانیوں سے نجات دے اور شکلات دور فرمائے آپ کی مخلصانہ دکھاؤں کا بہت بہت شکریہ۔والسلام امته الحفیظ بگیر RABWAH بسم الله الرحمن الرحیم مکرم خواجہ محمد عبداللہ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! آپ کا تار بھی ملا تھا اور متواتر خط بھی ملتے رہے میں نے حسب توفیق دعا کی مگر خدا تعالیٰ کو بیسی منظور تھا۔اگر ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو ہزار دروازے کھل جاتے ہیں آپ زیادہ غم فکر نہ کریں۔آپ بھی دُعا کرتے رہیں۔میں بھی دیا کروں گی۔اللہ تعالیٰ آپ کا حافظ و ناصر رہے اسی میں کوئی بہتری ہو گی۔اللہ تعالیٰ متبادل انتظام فرماتے گا۔والسلام امتہ الحفیظ بیگم رہا اہنامہ مصباح جنوری فروری شاه )