دُختِ کرام

by Other Authors

Page 442 of 497

دُختِ کرام — Page 442

۴۳۰ حضرت سیدہ رت سید امام الفاظ به ماجیکا ذکر خیر اصاحبيبا ذكرتير ر از محترمه امینه مسعود صاحبہ بنت مکرم ڈاکٹر غلام مصطفی ها، مرقوم حال کراچی ) میرے والد کرم ڈاکٹر غلام مصطفی صاحب مرحوم لیڈی ولنگٹن ہسپتال لاہور میں ملازم تھے یہ غالباً ۴۵-۱۲۲ تر کی بات ہے۔ان دنوں حضرت سیدہ اتم طاہر مرحومہ بیمار تھیں ، حضرت اماں جان سیده نصرت جہاں بیگم صاحبہ حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ اور حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحب مرحوم بہار گھر میں فروکش تھے۔میری دادی مرحومہ نیک بی بی صاحبہ صحابیہ تھیں اور انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی امامت میں نمازیں بھی ادا کی ہوئی تھیں ایک دن جمعہ کے روز حضرت اماں جان نے فرمایا۔نیک بی بی چلو جمعہ پڑھنے چلیں تو میری دادی صاحبہ کہنے لگیں۔جی میں تھی پہن لوں استھن پنجابی میں شلوار کو کہتے ہیں، دادی صاحبہ مرحومہ اکثر دھوتی پہنتی تھیں۔جمعہ کے دن مسجد میں جاتے وقت شلوار بین لیتی تھیں۔اس پر حضرت اماں جان کھلکھلا کہ مہنس پڑیں۔برآمدہ کی سیڑھیاں چڑھتی جا رہی تھیں اور منتی جا رہی تھیں کہ نیک بی بی کہتی ہے کہ میں متھن پہن لوں۔لفظ سنتھن پر انہیں ہنسی آرہی تھی۔حضرت سیدہ امرا الحفیظ بیگم صاحبہ بیمار تھیں اور انہیں لیڈی رنگٹن