دُختِ کرام — Page 382
انسان روشنی حاصل کر کے عجیب قسم کا روحانی سکون پاتا ہے وہ شفقتوں اور محبتوں کا ایک نہ ختم ہونے والا خزانہ تھیں ہمارے بیانوں کی کو تاہ دامنی قیمت کو کہاں سمیٹ سکتی ہے پیر رحمتیں نازل ہوں تجھ پر اس خدائے پاک کی وہ بے پناہ محبتوں اور شفقتوں کا خزانہ ہم سے جدا ہو گیا۔دل گرے غموں تلے دب گیا لیکن حد راضی ہیں ہم اسی میں جس میں تیری رضا ہو اے پیارے خدا تو ہمیں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق بخش کیونکہ آپ سے وابستہ برکتوں کا حقیقی حقدار وہی ہے جو آپ کے اعلیٰ اخلاق کو اپنانے کی کوشش کرے۔آمین۔( مصباح جنوری فروری شانه ) ایک ہمدردو غمگسار ہستی از محترمہ طاہرہ رشید الدین صاحبه دارا الصدر شمالی ریوده حضرت سیدہ چھوٹے بیگم صاحبہ سے خاکسارہ کی پہلی ملاقات آپ کی صاجزادی بود کی بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم کرنل داود احمد صاحب کی کو ٹلی میں ہوئی پھر میں آپ سے اکثر نے جایا کرتی رفتہ رفتہ اس تعلق میں خدا تعالیٰ نے ایسی