دُختِ کرام — Page 336
۳۲۴ دھا کے لیے کھتی۔بہا کرو۔بار بار کھو ایک دفعہ سے کچھ نہیں ہوتا۔تمہارا ایک خط رات باری نے دیا۔جسے پڑھ کر بڑی تکلیف ہوئی میں نے نہیں کئی دفعہ منع کیا ہے کہ ایسی باتیں نہ کیا کرو۔اگر فرض کرو میں قربانی بھی کروں تو میرے پر دمینی بار قربانی والا نہیں بلکہ میری خوشی اس میں ہے مطلب تو یہ ہے کہ انسان کے جذبات مطمئن ہوں اور اپنی خوشی اور آزادی سے جو چاہے کرے جب میری خوشی اس صورت میں ہے تو کسی تو کیا اعتراض کوئی ذات پر فضول خرچی کر کے مطمئن یا خوش ہوتا ہے میں دوسروں کو دے کر اس سے بڑھ کر خوشی حاصل کرتی ہوں بات تو ایک ہی ہوگئی۔۔۔۔۱۸ جولائی ۱۹۹۹ به "1 " تمہیں جس چیز کی کمی ہو اس کا کبھی نہ سوچنا بلکہ جو میر ہے اسے ENJOY کرد۔دل خوش رکھو جو دقت تفریح کا ملے اس سے فائدہ اُٹھاؤ۔۔۔۱۳ جون شاه ; میری پیاری بے بی۔السلام علیکم۔کل ڈاک سے ایک خط لکھ چکی ہوں صبح چھتو اور انتی جا رہے ہیں وہ