دُختِ کرام — Page 322
محبت اور شفقت کی یادیں ہمیشہ میرے دل میں تازہ رکھنا تا کہ ان کی یاد ہمیشہ دلسوز دعاؤں میں ڈھلتی رہے اور ان کی بلندی درجات کا باعث بنے اور جنت الفردوس کا اعلیٰ ترین مقام اور اپنے پیاروں کا قرب نصیب ہو۔انامہ مصباح بابت ماہ جنوری فروری شد -1900 صاحبزادی از بریم صاحبہ کے ایک اور غیر مطبوعہ مضمون کے بعض اقدامات :- اما ای جان کے لاڈ پیار کا یہ حال تھا کہ امی بتایا کرتی تھیں کہ اماں جان مجھے کبھی سوتے میں نہ اُٹھاتی تھیں۔سکول جانے کا زمانہ آیا تو بچین کی وجہ سے ضد کرنے لگی۔اماں جان نے سارا سکول گھر میں منگا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔ایک دنھا یا کو ایک نجومی نے مجبور کیا کہ اپنا ہاتھ دکھائیں۔ابا نہ دکھانے پر مصر تھے آخر جب اس نے بہت ہی اصرار کیا تو ابا نے اس کو کہا کہ آخر تم مجھے کیا بتاؤ گے ؟ کہنے لگا آپ کی قسمت - آتا ہنس پڑے اور کہنے لگے یہ تو مجھے پہلے ہی معلوم ہے کہ ایسی قسمت یا میرے باپ کی تھی یا میری۔یہ واقعہ بتاتا ہے کہ آپ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دونوں بیٹیوں کا کس قدر احترام و اکرام تھا امی نے بھی BF77