دُختِ کرام — Page 185
۱۷۳ ور مکرم محمد عبد اللہ صاحب نے قادیان سے لکھا:۔بخدمت کرم نوابزادہ میاں عباس احمد خان صاحب المکم اللہ تعالیٰ السلام علیکم ورحمه الله و بركاته با بڑے دکھ اور دلی رنج کے ساتھ حضرت سیدہ نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتا ہوں۔انا بند وانا الیہ راجعون۔آنکریم کے توسط سے اپنے بھائیوں اور بہنوں سے بھی اس خاکسار کی طرف سے تعزیت فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ سب بھائی بہنوں کو خاندان حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور جماعت کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے اور حضرت مرحومہ کے درجات بلند فرماتے اپنے قرب خاص میں مقام اعلیٰ عطا فرماتے حضرت مسیح موعود علی السلام کی آخری نشانی سے ہم سب ہی محروم ہو گئے ہیں۔پنجاڑی کا آخری وجود ہو۔اللہ تعالیٰ کو پیارا ہوا۔اللہ تعالیٰ اپنی رضا پر راضی رہنے کی توفیق بخشے۔اپنے سب بہن بھائیوں کو خاکسار کا سلام و درخواست دعا۔و اسلام خاکسار محمد عبدالله از قادیان ۹/۵/۸۷ حکم رانا ناصر احمد صاحب باب الابواب ربوہ سے لکھتے ہیں :۔مکرم محترم نواب عباس احمد خان صاحب لاہور السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! حضرت بیگم نواب امتہ الحفیظ ساحیہ کی اچانک وفات سے احباب جانت اور افراد خاندان حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو جو صدمہ پہنچا ہے اس کے بیان