دُختِ کرام — Page 160
۱۴۸ ندن کے لیے روانہ ہوئے اور یوں یہ سفر دین ودنیا کے لحاظ سے محض اللہ تعا کے فضل سے کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔رماہنامہ مصباح بابت جنوری فروری شاه حضرت سیدہ دوخت کرام کی المناک وفات چومتی علت بروز بدھ بوقت پونے تین بجے سہ پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سب سے چھوٹی صاحبزادی حضرت شیده الله الحفیظ بیگم صاحبہ قریباً تراسی سال کی عمر میں عالم فانی سے رحلت فرما کر اپنے مولائے حقیقی سے جائیں ، إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔موت ایک اٹل حقیقت ہے اس سے کسی کو رستگاری نہیں ایسے مواقع پر رنج والم ایک طبعی تقاضا ہے اپنے پیاروں کی وفات پر دل انڈ آتا ہے آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں اور انسان صبر و ضبط کے باوجود جذبات کی شدت سے مغلوب ہو کر رہ جاتا ہے بسا اوقات یہ حالت بھی ہو جاتی ہے کہ ے جذبہ صبر و تحمل تھا کہ خوف معصیت سینکڑوں شکوے زبان پر آئے آکر رہ گئے