دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 54 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 54

وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی شمالی یوم ) اس کے نیک بندے اور اس کے رسول ہیں۔بخاری باب التشهد في الآخرة) درود شریف اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا اے اللہ تعالیٰ فضل کر محمد (صلی ایتم ) پر اور محمد سلیم) کی پیروی کرنیوالوں پر جس طرح صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ تو نے فضل کیا ابراہیم پر اور ابراہیم کی پیروی کر نیوالوں پر ضرور تو ہی حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى حمد والا بڑی شان والا ہے۔اے اللہ تعالیٰ برکت نازل فرما محمد سلی کا یہ نام ) اور الِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ محمد (سالن سینم) کے فرمانبرداروں پر جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے ابراہیم إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اور ابراہیم کے فرمانبرداروں پر ضر ور تو حمد والا اور بڑی شان والا ہے۔(صحیح بخاری باب الصلوة على النبي ﷺ جلد 1 صفحه 477) 54