دعائیہ سیٹ — Page 125
مجرموں سے بیزاری کی دُعا رَبِّ بِمَا أَنْعَمْتَ عَلَىٰ فَلَنْ أَكُونَ ظَهِيرًا لِلْمُجْرِمِينَ اے میرے رب العزت چونکہ تو نے مجھ پر انعام کئے ہیں اس لئے میں ہرگز کبھی کسی مجرم کا پشت پناہ نہ بنوں گا۔(سورة القصص آیت 18) ظالم قوم سے بچنے کی دُعا رَبِّ نَجْنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ اے میرے رب العزت مجھے ظالم قوم سے بچا۔(سورة القصص آیت (22) غریب الوطنی کی دُعا رَبِّ إِنِّي لِمَا انْزَلْتَ إِلَى مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ اے میرے رب العزت یقیناً جو بھی تو کوئی اچھی چیز مجھے عنایت کرے تو میں اس کا محتاج ہوں۔(سورة القصص آیت 25) 125