دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 124 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 124

وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَهُ وَأَدْخِلْنِي میرے والدین پر کی شکر ادا کروں اور یہ کہ میں ایسے نیک کام کروں جو تجھے پسند ہوں برحمتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّلِحِينَ اور تو مجھے اپنے رحم وکرم سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما۔سلامتی کی دعا (سورة النمل آیت (20) الْحَمْدُ لِلهِ وَسَلَمٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں اور سلامتی ہو اس کے بندوں پر جنھیں اس نے چن لیا ہے۔(سورة النمل آیت 60) اقرار گناہ اور طلب بخشش کی دعا رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي اے میرے رب العزت میں نے اپنی جان پر ظلم کیا۔پس مجھے بخش دے۔(سورة القصص آیت (17) 124