دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 116 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 116

رحمت اور مہیا کر ہمارے لئے ہمارے کام میں کامیابی۔(سورة الكهف آيت 11) اولا دصالح مانگنے کی دُعا رَبِّ إِنِّي وَهَنَ الْعَظْمُ مِنَى وَاشْتَعَلَ الرَّأْسُ شَيْبًا اے میرے رب میری ہڈیاں کمزور ہو گئیں اور میراسر بڑھاپے سے سفید ہو گیا ہے وَلَمْ أَكُنُ بِدُعَابِكَ رَبِّ شَقِيًّا اور اے میرے رب میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا وَإِنِّي خِفْتُ الْمَوَالِيَ مِنْ وَرَاءِى اور میں اپنے بعد اپنے وارثوں سے ڈرتا ہوں وَكَانَتِ امْرَأَتِي عَاقِرًا فَهَبْ لِي مِن لَّدُنْكَ وَلِيًّا اور میری بیوی بانجھ ہے۔پس مجھے اپنی جناب سے کوئی وارث عطا فرما يَرِثُنِي وَيَرِثُ مِنْ آلِ يَعْقُوبَ وَاجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّا جو میرا اور یعقوب کے خاندان کا وارث ہو اور میرے رب العزت اسے پسندیدہ بنائیو۔(سورة مريم آیت 5 تا 7) 116