دعائیہ سیٹ — Page 195
2 رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ مِنَ السَّمَاءِ اے میرے رب مغفرت فرما اور آسمان سے رحم کر۔(براہین احمدیہ حصہ سوم حاشیه در حاشیه روحانی خزائن جلد 1 ص 265 ) ( تذکرہ ص 37) 3 - رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا إِنَّا كُنَّا خَاطِئِينَ اے ہمارے رب ہمارے گناہ بخش کہ ہم خطا پر تھے۔آسمانی فیصلہ۔روحانی خزائن جلد 4 ص 342 ) ( تذکره ص156) 4۔رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِ الْمَوْلى اے میرے رب ! مجھے دکھا کہ تو مردہ کیونکر زندہ کرتا ہے رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ مِنَ السَّمَاءِ اور آسمان سے اپنی بخشش اور رحمت نازل فرما۔نزول المسیح۔روحانی خزائن جلد 18 ص 613) ( تذکر پس 339) 5 یا اللہ رحم کر ( بدر 11 اپریل 1907 ء۔الحکم 10 اپریل 1907ء ) ( تذکرہ ص601) رَبِّ ارْحَمْنِي إِنَّ فَضْلَكَ وَرَحْمَتَكَ يُنْجِيْ مِنَ الْعَذَابِ اے میرے رب مجھ پر رحم فرما تحقیق تیر افضل اور تیری رحمت عذاب سے نجات دیتے ہیں۔( بدر 13اکتوبر 1907ء - الحکم 10 اکتوبر 1907ء ) ( تذکرہ ص 621) 195