دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 123 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 123

غلبہء صداقت کی دُعا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي كَذَّبُونِ فَافْتَحْ بَيْنِي وَ اے میرے رب العزت میری قوم نے میری تکذیب کی۔پس میرے اور بَيْنَهُمْ فَتْحًا وَنَحْنِى وَمَنْ مَّعِيَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ان کے درمیان فیصلہ فرما اور مجھے اور میرے ساتھ کے ایمان والوں کو نجات عطا فرما۔(سورۃ الشعراء آیت 118 تا 119) ایذاء مخالفین سے بچنے کی دُعا رَبِّ نَحْيِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ اے میرے رب العزت مجھے نجات عطا فرما اور میرے گھر والوں کو بھی اس سے جو یہ لوگ ( مخالفت ) کرتے ہیں (سورة الشعراء آیت 170) توفیق شکر کی دعا رَبِّ أَوْزِ عُنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَى وَ عَلَى اے میرے رب العزت مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا جو تو نے مجھ پر اور 123