دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 109 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 109

دنیا و آخرت کی بھلائی کی دُعا وَاكْتُبْ لَنَا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ اور ہمارے لئے اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی بھلائی لکھ دے إنَّا هُدنا اليك یقیناً ہم تیری طرف ہی رجوع کرتے ہیں۔(سورۃ الاعراف آیت 157) دشمنوں کے شر سے بچنے کی دُعا ربَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّلِمِينَ اے ہمارے رب العزت ہمیں ظالم لوگوں کے لئے فتنہ ( کا موجب ) نہ بنائیو وَنَحْنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ اور ہمیں نجات عطا فرما اپنی رحمت سے کا فرلوگوں سے۔(سورۃ یونس آیت 87-86) 109