دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 95 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 95

بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم سورۃ فاتحہ۔ایک جامع دعا بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ (1) ( میں پڑھتا ہوں ) ساتھ نام اللہ تعالیٰ کے ( جو ) رحمن ( اور ) رحیم ہے الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں ( جو ) رب العزت ہے تمام جہانوں کا الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ * مَلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿ إِيَّاكَ نَعْبُدُ رحمن ہے رحیم ہے جزا سزا کے دن کا مالک ہے۔ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿﴾ اِهْدِنَا القِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں۔ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔راستہ ان لوگوں کا أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴾ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ گمراہوں کا۔(آمین) 95 95