دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 93 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 93

ہمارا مذہب (1) اللہ تعالیٰ ایک ہے وہ ہر قسم کے عیب اور نقص سے پاک ہے۔اس کی عبادت میں اور اس کے کاموں میں کوئی دوسرا اس کا شریک نہیں ہے۔موت بیماری لاچاری اور درد دکھوں اس کو پاک جانتے ہیں۔2) فرشتے اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں جو زمین و آسمان کے اندر خدائی کاموں میں مصروف ہیں۔اس پوشیدہ خلقت پر ایمان لاتے ہیں۔3) تمام آسمانی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوتی رہیں اور قرآن شریف کو آخری شریعت کی کامل کتاب مانتے ہیں۔4) تمام نبیوں ، رسولوں پر ایمان رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجے گئے ہیں۔93