دعائیہ سیٹ — Page 59
4- اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ اے اللہ تعالیٰ نہیں روکنے والا کوئی اس چیز کو جو تو نے عطا کی وَلَا مُعْطِى لِمَا مَنَعْتَ اور نہیں دینے والا کوئی اس چیز کو جس کو تو نے روک دیا۔وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِ مِنْكَ الْجَدُّ اور نہیں فائدہ دیتی بزرگی والے کو تیرے سامنے کوئی بزرگی۔(صحیح بخاری کتاب صفة الصلوة باب الذكر بعد الصلوة) آیت الکرسی 5 - اللهُ لا إلهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں مگر وہی مدام باقی اور محافظ ہے۔نہ اس کو اونگھ آتی ہے وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي اور نہ ہی نیند۔اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے کون ہے جو يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا سفارش کرے اس کے حضور مگر اس کی اجازت سے وہ جانتا ہے جو کچھ آگے ہوگا اور جو کچھ خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ پیچھے گذر چکا اور نہیں وہ احاطہ کر سکتے کچھ بھی اس کے علم سے مگر جو کچھ وہ چاہے 59