دعائیہ سیٹ — Page 56
چند مزید دعا ئیں مندرجہ ذیل دعائیں بھی سلام کہنے سے پہلے پڑھی جاتی ہیں۔اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَةِ وَالْحُزْنِ وَ اے اللہ تعالیٰ میں پناہ مانگتا ہوں تیرے حضور مشکلات اور غم سے اور اعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسْلِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ پناہ مانگتا ہوں تیرے حضور بے سروسامانی اور سامان سے کام نہ لینے سے اور پناہ مانگتا ہوں الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ اللَّيْنَ وَ بزدلی اور بخل سے اور پناہ مانگتا ہوں تیرے حضور قرض کی زیادتی اور قَهرِ الرَّجَالِ، اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَا لِكَ عَنْ حَرَامِكَ لوگوں کے ذلیل کرنے سے۔اے اللہ تعالیٰ بچا مجھ کو اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام وَاغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ سے اور لا پرواہ کر دے اپنے فضل کے ساتھ اپنے غیر سے۔(صحیح مسلم کتاب الزهد باب قصة اصحاب الاخدود) 56