دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 43 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 43

الله اكبر الله اكبر اللہ سب سے بڑا ہے۔اللہ سب سے بڑا ہے اشْهَدُ اَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ میں گواہی دیتا ہوں کہ محد اللہ کے رسول ہیں حَى عَلَى الصَّلوة چلے آؤ نماز کی طرف حَى عَلَى الْفَلَاحِ چلے آؤ کامیابی کی طرف الله اكبر الله اكبر اللہ سب سے بڑا ہے۔اللہ سب سے بڑا ہے لا إله إلا الله اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں نماز کی اقسام اور ان کی رکعات فرض نماز یہ پانچ نمازیں فرض ہیں، ان میں سے اگر کوئی نماز رہ جائے تو اس کی قضاء ضروری ہے۔اگر کوئی جان بوجھ کر چھوڑ دے تو وہ سخت گناہ گار ہوگا۔فرض نمازوں کی تعدا د درج ذیل ہے۔فجر g دوسنت۔دو فرض۔چارسنت۔چارفرض۔بعد میں دوسنتیں۔چار فرض۔43