دعائیہ سیٹ — Page 306
33- الأعمال بالنيات اعمال کا دار ومدار نیتوں پر ہوتا ہے 34 - سَيِّدُ الْقَوْمِ خَادِمُهُمْ قوم کا سرداران کا خادم ہوتا ہے 35 - خَيْرُ الْأُمُورِ أَوْسَطهَا کاموں میں سب سے بہتر میانہ روی والا کام ہوتا ہے 36 اللهُمَّ بَارِككَ فِي أُمَّتِي فِي بُكُورِهَا يَوْمَ الْخَمِيسِ اے اللہ ! برکت دے میری اُمت کے صبح کے سفر میں جمعرات کے دن 37 - كَادَ الْفَقْرُ أَنْ يَكُونَ كُفْرًا قریب ہے کہ غریبی کفر بن جائے 38 - الشَّفْرُ قِطَعَةٌ مِّنَ الْعَذَابِ سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے 39۔الْمَجَالِسُ بِالْأَمَانَةِ مجلسیں امانت کے ساتھ ہونی چاہئیں 40 - خَيْرُ الزَّادِ التَّقْوَى سب سے بہتر زادِراہ تقوی ہے 306