دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 298 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 298

فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنْتَ الرَّقِيْبَ عَلَيْهِمْط پس جب تو نے مجھے وفات دے دی، فقط ایک تو ہی ان پر نگران رہا (سورة المائده: 118) 24: وَ أو طنى بِالصَّلوةِ وَالزَّكُوةِ مَا دُمْتُ حَيًّا اور اس نے مجھے نماز اور زکوۃ کا تاکیدی حکم دیا ہے جب تک میں زندہ رہوں (سورة مريم :32) 25: وَالسَّلَمُ عَلَى يَوْمَ وُلِدتُ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا اور سلامتی ہو مجھ پر جس دن مجھے جنم دیا گیا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں زندہ کر کے مبعوث کیا جاؤں گا (سورة مريم:34) :26: وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَط أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءِ ج اور جن کو وہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کچھ پیدا نہیں کرتے جبکہ وہ خود پیدا کئے جاتے ہیں۔مُردے ہیں زندہ نہیں 27 : تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ یہ ایک اُمت تھی جو گزرچکی (سورة النحل:21۔22) (سورة البقره: 135) 298