دعائیہ سیٹ — Page 299
موت برحق ہے 28: اللَّهُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ اللہ وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا پھر تمہیں رزق عطا کیا ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ پھر وہ تمہیں مارے گا اور وہی تمہیں پھر زندہ کرے گا (سورة الروم : 41) 29: أَيْنَ مَا تَكُونُوا يُدْرِكُكُمُ الْمَوْتُ تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آلے گی وَلَوْ كُنْتُمْ فِي بُرُوجٍ مُّشَيَّدَةٍ خواہ تم سخت مضبوط بنائے ہوئے برجوں میں ہی ہو 30: كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِط ہر جان موت کا مزا چکھنے والی ہے۔(سورة النساء: 79) (سورة الانبياء : 36) 299