دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 156 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 156

اعُوذُ بِاللهِ مِنْ شَرِكِ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ کی تیرے شر سے وَشَرِّ مَا فِيكِ وَشَرِّ مَا خُلِقَ فِيكِ اور اس چیز کے شر سے جو تجھ میں ہے اور اس چیز کے شر سے جو تجھ میں پیدا کی گئی ہے وَشَرِ مَا يَدِبُّ عَلَيْكِ اور اس کے شر سے جو چلتا ہے تجھ پر اعُوْذُبِاللَّهِ مِنْ أَسَدٍ وَ اسْوَدَ وَ مِنَ الْحَيَّةِ پناہ مانگتا ہوں اللہ کی ہر شیر اور ہر کالی بلا سے اور سانپ والْعَقْرَبِ وَمِنْ سَاكِنِ الْبَلَدِ وَمِنْ وَالِهِ وَمَا وَلَدَ اور بچھو سے اور شہر کے رہنے والے اور ہر چیز جننے والی سے اور جو جنا گیا۔(سنن ابو دائود۔کتاب الجهاد کتاب ما يقول الرجل اذا انزل المنزل 2236) بے قراری اور گھبراہٹ کی دعائیں (1) اللّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَ أَمِنَ رَوْعَاتِنَا اے اللہ تعالیٰ ڈھانپ دے ہمارے عیبوں کو اور امن دے ہماری گھبراہٹوں کو۔(مسند احمد بن حنبل کتاب باقی مسند المکثرین باب مسند ابی سعیدخدری 10573) 156