دعائیہ سیٹ — Page 146
بازار میں داخل ہونے کی دعا بِسْمِ اللهِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَلكَ اللہ تعالیٰ کے نام سے داخل ہوا میں اے اللہ تعالیٰ میں طلب کرتا ہوں تجھ سے خَيْرَ هَذِهِ السُّوقِ وَخَيْرَ مَا فِيهَا وَأَعُوذُبِكَ اس بازار کی خیر اور خیر اس چیز کی جو کچھ اس میں ہے اور پناہ مانگتا ہوں مِنْ شَرِهَا وَشَرِ مَا فِيْهَا اللَّهُمَّ إِنِّي اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جو اس میں ہے اے اللہ تعالیٰ میں أعُوذُ بِكَ أَنْ أُصِيْبَ فِيْهَا صَفْقَةٌ خَاسِرَةً پناہ مانگتا ہوں یہ کہ اس میں نقصان والا سودا پاؤں۔(کتاب الدعاء لطبرانی جلد 2 صفحه 1168) مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دعا الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ سب شکر اللہ تعالیٰ کے واسطے ہے جس نے بچایا مجھ کو جس میں تو مبتلا ہے بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا اور فضیلت دی مجھ کو بہتوں پر اپنی مخلوق میں سے (جامع ترمذی کتاب الدعوات باب ما يقول اذار أى مُبتلى 3431) 146