دعائیہ سیٹ — Page 145
وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي الْخَيْرِ اور اتفاق دے درمیان تم دونوں کے نیکی میں (جامع ترمذی کتاب النکاح باب ماجاء فيما يقال للمتزوج۔1011) نئی بی بی کے لئے دعا اللهُم إلى اَسْئَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا جَبَلْتَهَا اے اللہ تعالیٰ میں مانگتا ہوں تجھ سے بھلائی اس کی اور بھلائی اس چیز کی کہ پیدا کیا عَلَيْهِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِهَا وَ مِنْ شَرِّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ تو نے اس کو اس پر ( یعنی اعمال پر ) اور پناہ مانگتا ہوں تیری اس بدی سے اور چیز کی بدی سے کہ پیدا کیا تو نے اس کو اس پر ( یعنی اعمال پر ) (ابو دائود کتاب النکاح باب في جامع النكاح 1845) خلوت کے وقت کی دعا بِسْمِ اللهِ اللهُمَّ جَيْبُنَا الشَّيْطَانَ وَجَيْبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا اللہ تعالیٰ کے نام سے اے اللہ تعالیٰ دور رکھ ہم کو شیطان سے اور دور رکھ شیطان کو اس چیز سے کہ بخشی تو نے ہم کو۔(صحیح بخاری کتاب الدعوات باب ما يقول اذاتی اهله 5909) 145