دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 134 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 134

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ تو کہدے کہ میں پناہ مانگتا ہوں لوگوں کے رب کی مَلِكِ النَّاس جولوگوں کا بادشاہ ہے اله النَّاسِ لوگوں کے معبود کی مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ وسوسہ ڈال کر آپ پیچھے ہٹ جانے والے کی شرارت سے الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ وہ جولوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ جنوں سے اور انسانوں سے۔134