دعائیہ سیٹ — Page 119
لاوارثی سے بچنے کی دُعا رب لا تذرني فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَرِثِينَ اے میرے رب العزت مجھے اکیلا نہ چھوڑ یوا اور تو سب وارثوں سے بہتر ہے۔(سورۃ الانبیاء آیت 90) استعانت اور فیصلہ حق کی دُعا رَبِّ احْكُمُ بِالْحَقِّ ، وَرَبُّنَا الرَّحْمَنُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا تَصِفُونَ اے میرے رب العزت فیصلہ فرما حق کے ساتھ اور ہمارا رب رحمن ہے جس سے مدد مانگی جاتی ہے ان باتوں پر جو تم بیان کرتے ہو۔(سورۃ الانبیاء آیت 113) مکذبین پر فتح پانے کی دُعا رَبِّ انْصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ اے میرے رب العزت میری مدد فر ما اس لئے کہ انہوں نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔(سورة المؤمنون آیت 27) 119