دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 115 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 115

ماں باپ کے لئے دُعا ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَنِي صَغِيرًا اے میرے رب العزت ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے مجھے پالا جبکہ میں بچہ تھا۔(سورۃ بنی اسرائیل 25) نئی جگہ میں داخل ہونے اور نکلنے کی دُعا رَّبِّ ادْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ اے میرے رب العزت داخل فرما مجھے عمدہ داخل ہونے کی جگہ میں وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ اور نکال مجھے عمدہ نکالنے کی جگہ میں و اجْعَلْ لِي مِن لَّدُنْكَ سُلْطنًا نَّصِيرًا اور بنا میرے لئے اپنی جناب سے غالب مددگار۔(سورۃ بنی اسرائیل آیت (81) کامیاب ہونے کی دُعا رَبَّنَا اتِنَا مِن لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَهَنِئَ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا اے ہمارے رب العزت دے ہمیں اپنی جناب سے 115