دعائیہ سیٹ — Page 108
دعائے مغفرت بدرگاہِ ارحم الراحمین رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِأَخِي وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ اے میرے رب العزت مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّحِمِينَ اور تو تمام رحم کر نیوالوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔(سورۃ الاعراف آیت (152) بخشش و رحمت کی دُعا أنتَ وَلِيُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا تو ہمارا دوست ہے پس ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما وَأَنْتَ خَيْرُ الْغَفِرِينَ اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے۔(سورة الاعراف آیت (156 108