دعائیہ سیٹ — Page 101
تُولِجُ الَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي الَّيْلِ تو داخل کرتا ہے رات کو دن میں اور تو داخل کرتا ہے دن کو رات میں وَتُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيَ اور نکالتا ہے زندہ کو مردہ سے اور نکالتا ہے مردہ کو زندہ سے وَتَرْزُقُ مَن تَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ اور تو جسے چاہے بے حساب دیتا ہے۔(سورة آل عمران آیت 28،27) قرب الہی کی دُعا رَبِّنَا آمَنَّا بِمَا انْزَلْتَ اے ہمارے رب العزت ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے اتارا ہے وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّهِدِينَ اور ہم نے اس رسول کی پیروی کی۔پس ہمیں گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔(سورة ال عمران آیت 54) 101