دعائیہ سیٹ — Page 100
اقرار ایمان اور آگ کے عذاب سے بچنے کی دُعا رَبَّنَا إِنَّنَا أَمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا اے ہمارے رب العزت یقیناً ہم ایمان لائے پس بخش دے ہمیں ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ہمارے گناہ اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔(سورة ال عمران آیت 17) عظمت الہی وحصول ترقیات کی دُعا اللهم مُلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ اے اللہ تعالیٰ سلطنت کے مالک! تو جسے چاہے سلطنت دیتا ہے وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ ز اور جس سے چاہے تو سلطنت چھین لیتا ہے۔وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ اور جسے چاہے تو عزت دیتا ہے اور جسے چاہے تو ذلیل کرتا ہے بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ تیرے ہاتھ میں ہی سب خیر ہے۔یقیناً تو ہر بات پر قادر ہے 100