دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 99 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 99

رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلُ عَلَيْنَا إِصْرًا اے ہمارے رب العزت نہ ڈال ہم پر بوجھ كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ج جیسا کہ تو نے ان لوگوں پر ڈالا جو ہم سے پہلے تھے رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَابِهِ اے ہمارے رب العزت نہ اٹھوا ہم سے جس کی ہمیں طاقت نہیں وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا اور درگز رفرما ہم سے اور بخش دے ہمیں اور رحم فرما ہم پر، أنتَ مَوْلىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ تو ہمارا آقا ہے پس ہماری مددفر ما کافر لوگوں کے مقابلہ میں (سورة البقره آیت (287) ہدایت کے بعد گمراہ نہ ہونے کی دعا رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا اے ہمارے رب العزت نہ سیج کر ہمارے دل بعد اس کے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنْكَ رَحْمَةٌ ، إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ اور بخش ہمارے لئے اپنی جناب سے رحمت ، یقینا تو ہی بہت عطا کرنے والا ہے۔(سورة ال عمران آیت 9) 99