دعائیہ سیٹ — Page 98
کافروں کے مقابل مدد پانے کی دُعا ربَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا اے ہمارے رب ہم پر صبر انڈیل اور ہمارے قدموں کو مضبوط کر وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ اور ہماری مددفرما کافرلوگوں کے خلاف (سورۃ البقرہ آیت 251) بخشش مانگنے کی دعا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ اے ہمارے رب العزت ہم تیری بخشش چاہتے ہیں اور تیری ہی طرف ٹھکانا ہے۔(سورۃ البقرہ آیت 286) مؤاخذہ الہی سے بچنے اور طلب نصرت الہی کی دُعا ربَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا اے ہمارے رب العزت نہ مؤاخذہ کر ہم سے اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کھاویں، 98