دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 36 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 36

کرے یعنی پانی سے ہاتھ تر کر کے سارے سر پر پھیرے پھر انگشت شہادت کانوں کے اندر کی طرف اور انگوٹھے کانوں کے باہر کی طرف پھیرے۔پھر تین بارٹخنوں سمیت پاؤں دھوئے۔پہلے دائیں عضو کو دھوئے اور پھر بایاں۔اس کے علاوہ ترتیب کو مد نظر رکھنا اور اعضاء کو لگا تار دھونا بھی ضروری ہے۔یہ نہ ہو کہ منہ دھولیا اور پھر اس کے خشک ہونے پر ہاتھ دھو لئے۔ایک وضو سے انسان کئی نمازیں پڑھ سکتا ہے کیونکہ جب تک وضو توڑنے والی کوئی بات ظاہر نہ ہو وضو قائم رہتا ہے۔وضو کے مندرجہ ذیل چار فرض ہیں: پورا منہ دھونا، کہنیوں سمیت ہاتھ دھونا پسر کا سح کرنا ٹخنوں سمیت پاؤں دھونا، اگر ان میں سے کوئی ایک فرض بھی رہ جائے تو وضو نہ ہوگا۔وضو کرنے کے بعد کی دعا ( تیم کرنے کی بھی یہی دعا ہے۔) اشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود گر اللہ تعالیٰ وہ اکیلا ہی ہے کوئی شریک نہیں له وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اس کا اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (سالی ایتم ) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں اللّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ اے اللہ تعالیٰ مجھے کر دے تو بہ کرنے والوں میں سے اور بنادے مجھے صفائی رکھنے والوں میں سے۔36