دعائیہ سیٹ — Page 157
(2) اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلا تَكِلْنِي إلى اے اللہ تعالیٰ میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں پس مت حوالے کر مجھ کو نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ لِي شَانِي كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ میرے نفس کے ایک لمحے کے لئے بھی اور سنوار دے سب کام میرے۔کوئی معبود نہیں سوائے تیرے (سنن ابو دائود کتاب الادب باب ما يقول اذا اصبح 4426) (3) يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْتُ اے زندہ اور سب کے تھامنے والے تیری رحمت سے فریاد کرتا ہوں (جامع ترمذی کتاب الدعوات دُکھ تکلیف کے وقت دعا پڑھنے کا باب 3524) (4) لا إلهَ إِلَّا اللهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا نہیں کوئی معبود مگر اللہ تعالیٰ عظمت والا حلم والا ہے۔نہیں کوئی معبود مگر اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ اللہ تعالیٰ پر وردگار ہے عرش عظیم کا نہیں کوئی معبود مگر اللہ تعالیٰ جو رَبُّ السَّمواتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ آسمانوں کا رب اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے (صحیح بخاری کتاب الدعوات باب الدعا عند الكرب 5870) 157