دعائیہ سیٹ — Page 127
جہنم سے بچنے اور جنتی ہونے کی دُعا رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَّحْمَةً وَعِلْمًا اے ہمارے رب العزت تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پر حاوی ہے فَاغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا وَاتَّبَعُوا سَبِيْلَكَ پس بخش دے ان لوگوں کو جنہوں نے توبہ کی اور تیری راہ کی پیروی کی وَقِهِمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدُقَهُمْ اے ہمارے رب اور ہمیشہ کے باغات میں جن کا کہ تو نے ان سے وعدہ کیا ہے ان کو وَمَنْ صَلَحَ مِنْ أَبَابِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّتِهِمْ اور ان کے نیک باپ دادوں اور ان کی بیویوں اور ان کی اولادوں کو اس میں داخل کر ط إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ وَقِهِمُ السَّيِّاتِ یقیناً تو ہی غالب حکمت والا ہے۔اور بچا انہیں برائیوں سے وَمَنْ تَقِ السَّيَاتِ يَوْمَةٍ فَقَدْ اور جسے تو اس دن برائیوں سے بچاوے گا تو یقیناً 127