دُعائے مستجاب

by Other Authors

Page 5 of 173

دُعائے مستجاب — Page 5

دعائے مستجاب۔بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ پیش لفظ اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے لجنہ اماء الله لو صد سالہ جشن تشکر پر کتب شائع کرنے کی توفیق عطا کی ہوئی ہے۔یہ کتاب ” دُعائے مستجاب“ کے نام سے مربی صاحب کی مرتب کردہ ہے۔اس میں دُعا کے متعلق قرآنی آیات، احادیث النبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے علاوہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تحریرات کے اقتباسات جمع کئے ہیں۔زیادہ تر اخبار الفضل سے استفادہ کیا گیا ہے۔دعا کے مضمون پر یہ ایک حسین مجموعہ ہے اللہ تعالی مربی صاحب کو جزائے خیر سے نوازے اور قارئین کو صحیح طور پر فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔g 5