حضرت ڈاکٹرسید عبدالستارشاہ صاحب

by Other Authors

Page 113 of 233

حضرت ڈاکٹرسید عبدالستارشاہ صاحب — Page 113

ناہ صاحب وصال۔۔۔۔۔۔اولاد باب سوم۔۔۔۔آپ کا وصال ۱۶ دسمبر۱۹۵۲ء کور بوہ میں ہوا۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔مرحوم نے جس حسن و خوبی سے احمدیت کے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کا انتظام کیا وہ انہی کا حصہ ہے۔اور ان کی یہ خدمت ہمیشہ کے لئے یادگار رہے گی۔خدا تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے خاص فضل سے ان کا بہترین قائم مقام پیدا کرے۔آمین روزنامه الفضل ربوہ ۱۷ دسمبر ۱۹۵۲ ء صفحه ۱ ) ۱۱۵