دوزخ سے جنت تک

by Other Authors

Page 51 of 67

دوزخ سے جنت تک — Page 51

) 51 AP کونسی دستاویزات دکھانی ہیں۔ہمارے گروپ سے ایک ایک تھپڑ مارا گیا ہمارے پاسپورٹ کی عورتیں اس وقت کدھر ہیں ہمیں ان سارے ہمارے حوالے کئے گئے اور بندوقیں تان کے سوالوں کے جوابات میں صرف دھکے ملے۔تین فوجیوں نے ہمیں لبنان کے پہاڑوں کی طرف اشارہ کیا کہ ناک کی سیدھ میں چلتے جاؤ زندگی بھر واپس نہ آنا مڑ کے دیکھا تو گولی جسم کے پار ہو جائے گی۔ہم سب نے لرزتی ٹانگوں اور دھڑکتے دلوں کے ساتھ ہاتھ او پر کئے اور گاڑی لبنان کے باڈر کی طرف روانہ ہوگئی۔کوئی روبوٹ کی مانند لبنان کو چل دیئے۔ایک تو ہم پہلے ہی خوفزدہ تھے اوپر سے ہمارا ترا نکالنے دو گھنٹے کی ڈرائیوو کے بعد ہم ویران و سنسان علاقے میں داخل ہو گئے۔ہمیں دور دور ٹینک والا دوست کہنے لگا کہ کچھ قدم اور چلنے کے بعد ر اور فوجی نظر آ رہے تھے۔علاقے سے معلوم ہوتا وہ ہمیں پیچھے سے گولی ماریں گے۔اسکی باتیں سن تھا کہ ہم کسی ملک کی سرحد عبور کر کے دوسرے کے میرا دل چاہا ہے کہ اپنے اس دوست کو کہوں ملک داخل ہو گئے ہیں۔پھر آخر ایک مقام پہ کہ مجھے مرنے کا اتنا دکھ نہیں ہے جتنا تمہارا آگے گاڑی رک گئی۔رات کا وقت تھا اندھیرا تھا شریک سفر ہونے کا غم ہے لیکن ہم سر گوشیوں میں ہم اور وحشت کا عالم تھا۔ہماری ہتھکڑیاں کھولی بھی بات کرنے سے گھبرا رہے تھے مبادا فوجی گئیں۔اسی کو بے ادبی خیال کریں۔پھر ہمارے عقب ہماری جیبوں کی تلاشی لی گئی۔پیسوں کی علاوہ میں گاڑی سٹارٹ ہونے کی زور کی آواز آئی گھڑیاں بھی اتروالی گئیں۔الوداعی تقریب کے جس سے ہم واقعی تر پک گئے کہ شاید گولی چلنے دوران ہمیں اعزازی طور پر گردن پر بڑی گرمجوشی کی آواز ہے۔لیکن یہ گاڑی واپس جانے کی