دوزخ سے جنت تک

by Other Authors

Page 11 of 67

دوزخ سے جنت تک — Page 11

) 11 اللہ عنہ کا مزار مبارک دیکھا۔حضرت یحیی علیہ کئی کئی مہینوں سے وہیں مقیم تھے۔نماز کے وقت السلام کے مزار پہ گئے۔حضرت آدم علیہ السلام یارلوگوں نے زبر دستی دھکیل کے مجھے آگے کر دیا ع کے چھوٹے بیٹے ہابیل کی قبر دیکھی بہت لمبی قبر سو پہلے دن سے ہی میں انکا امام مقرر ہو گیا۔ہوٹل ہے خدا جانے کیا حکمت ہے۔مسجد امیہ دیکھی۔میں پاکستانیوں کے دو تین گروپ تھے اور اب تاریخ ساز سپہ سالاروں ، صلاح الدین ایوبی اور صرف ہمارے گروپ میں نو مرد تھے اور چار خالد بن ولید کے مقابر دیکھے۔پھر ہمیں ہمارا خواتین تھیں۔مختلف طبیعتوں کے لوگ تھے کچھ گائیڈ اُس مقام پر لے گیا جہاں اُسکے بقول شہروں کے کچھ گاؤں کے اور کچھ گاؤں سے آگے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہ السلام کسی چک کے۔بعض بہت غصیلے اور ہتھ نچھٹ نے کچھ دیر عارضی قیام کیا تھا۔اُن پہاڑوں پر تھے اور بعض میری طرح شاعرانہ طبیعت کے پھرتے ہوئے دل کی عجیب سی کیفیت تھی جو الفاظ مالک تھے۔ایک دن نماز کے بعد ہمارے میں بیان کرنا ناممکن ہے۔دمشق کے ارد گرد وہ گروپ کے سب افراد نے متفقہ طور پر میرے نہ پہاڑ ابھی بھی اپنے اندر کچھ ایسی طلسماتی کشش چاہتے ہوئے بھی زبر دستی مجھے امیر قافلہ بنادیا اور رکھتے ہیں کہ لگتا ہے کہ ہمارا ان پہاڑوں سے کوئی کہا کہ جرمنی پہنچنے تک تمام فیصلے آپکے قبول پرانا رشتہ ہے۔ہوں گے جبکہ جرمنی جاکر ہر کوئی آزاد شہری ہوگا۔چار پانچ دن خوب سیر کی۔دمشق کے کھانے اتنی مختلف طبائع کے لوگوں کا امیر بننے سے میں بہت لذیذ تھے۔جس ہوٹل میں ہم شہرے ہوئے نے صاف انکار کیا کیونکہ پہلے چار ہی دنوں میں تھے اس کے اور کمروں میں بھی کچھ پاکستانی دو احباب کی کسی غلط فہمی کی بناء پر بہت سخت ہاتھا تھے جو ہمارے اسی ایجنٹ کے ذریعے لائے پائی ہو چکی تھی جس میں تھپڑوں اور گھونسوں کے گئے تھے یا اور ایجنٹوں کے ذریعے آئے تھے اور آزادانہ استعمال کے علاوہ لاتیں مارنے کے عظیم