ولکن شُبّھہ لھم

by Other Authors

Page 72 of 76

ولکن شُبّھہ لھم — Page 72

خواہاں ہیں ! ہاں اسی کی زندگی کے خواہاں ہیں۔کہ جس کی زندگی خود انہی کے عقائد ان کے دل و جان سے عزیزہ نظریات اور تمناؤں کی موت ہے۔ہاں اس کی زندگی کے خواہاں ہیں کہ جس کی زندگی کے باطل تصور نے دنیا کو مشرق سے تاعرب شرک سے بھر دیا ہے ، اور عیسائیت کے مقابل پر اسلام کو محض بے دست و پا کر رکھا ہے۔آخر میں لدھیانوی صاحب کو بہار اسمدر وانہ مشرہ ہے کہ جس عیسی کو آپ دلائل کی رو سے آسمان پر چڑھانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں عملاً اسے زمین پر اتارنے میں بھی کلیتہ ناکام رہے ہیں۔پس اگر آپ کی یہ دعا قبول نہیں ہوتی کہ اے اللہ پرانے عیسی کو ہی آسمان سے بھیج دے تو اب یہی دعا کیجئے کہ خدا تعالے آپ کو وہ موت دے جس کے معنے بقول آپ کے زندہ آسمان پر پہلے جانا ہے۔عیسی آسمان سے اتریں یا نہ اتریں جس دن آپ آسمان پر چڑھ گئے تب بے شک آپ کے مرید ہم پر محبت کرنے کا حق رکھیں گے۔اور جب تک ایسا نہیں ہوتا آپ ہم نے اس مسلہ پر گفتگو کرنے کے مجازہ نہیں رہے۔