ولکن شُبّھہ لھم

by Other Authors

Page 43 of 76

ولکن شُبّھہ لھم — Page 43

۴۳ کی سیرت و احکام پر جو اس کا حملہ ہوا وہ تو ناکام ثابت ہوا۔۔۔۔۔۔مگر حضرت عیسی علیہ السّلام کے آسمان پر جسم خاکی زندہ ہوئے اور دوسرے انبیاء کے زمین میں مدفون ہونے کا حملہ عوام کیلئے اُس کے خیال میں کارگر ثابت ہوا۔تب مولوی غلام احمد قادیانی کھڑے ہوئے اور لیہ رائے اور اس کی جماعت سے کہا کہ عیسی جس کا تم نام لیتے ہو دوسرے انسانوں کی طرح فوت ہو کر دفن ہو چکے ہیں اور حبس میسلی کے آنے کی خبر ہے وہ میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس ترکیب سے اُد سنے ہندوستان سے لے کہ ولایت تک کے پادریوں کو شکست دے دی۔ردیا چه ترجمه قر آن مولوی اشرف علی تھانوی من را در ماه همان کار از تجارت کتبی آرام باغ کراچی 9 آپ نے کمال بے باکی سے ہم صحابہ کی فہرست شائع کی ہے جنہوں نے مبینہ طور پر نزول مسیح کے ساتھ حیات مسیح کا عقیدہ بھی اپنا رکھا تھا۔اس طرح آپ نے سادہ لوح عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے حالانکہ آپ یہ جانتے ہیں کہ نزول مسیح ایک پیشگوئی ہے جسے کیا اس سے بھی زیادہ صحاب نے بیان کیا ہو گا مگر ان میں سے کسی ایک صحابی نے بھی اپنا جیت مسیح کا عقیدہ بیان نہیں کیا۔ہمارا آپ کو چیلنج ہے کہ کسی ایک صحابی کی کوئی صحیح روایت حیات میسج کے بارہ میں ثابت کر دیں۔وہ صحابہ کرام نیو نہ ہی اصطلاحوں کو آپ سے ہزاروں گنا زیادہ مجھتے تھے اور قرآن کریم کی اس آیت سے خوب آشنا تھے جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بارہ میں لفظ نزول استعمال فرمایا گیا۔یعنی قد أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ وَكَرًا رَسُولاً۔پس نزول کے لفظ سے ان کے لیے کسی غلط فہمی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ جس رنگ میں آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم نے نزول فرمایا تھا ان سب پر روشن تھا کہ نزول سے کیا مراد ہے۔