دینیات کی پہلی کتاب

by Other Authors

Page 80 of 134

دینیات کی پہلی کتاب — Page 80

نوٹ نمبر (۱):۔دعاء قنوت نماز وتر کی تیسری رکعت میں رکوع سے پہلے یا رکوع کے بعد پڑھنی چاہئے۔نماز وتر کی تین رکعت ہیں۔جس کے پڑھنے کا وقت نماز عشاء کے بعد سے صبح صادق تک ہے۔بہتر ہے کہ نماز وتر سونے سے پہلے پڑھ لی جائے۔نوٹ نمبر (۲):- نماز کے دوسرے تمام مسائل انشاء اللہ تعالیٰ دینیات کی دوسری کتاب میں درج کئے جائیں گے۔