دینیات کی پہلی کتاب — Page 76
سُبْحَنَ اللَّهِ - ۳۳ بار الْحَمْدُ ل الله ۳۳ بار اللهُ اَكْبَرُ - ۳۴ بار پاک اللہ سب تعریفیں لئے اللہ الله بڑا پاک ہے اللہ سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اللہ ہی سب سے بڑا ہے آیة الکرسی اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ اللہ نہیں معبود وَ مگر وہ وہ زندہ قائم رکھنے والا نہیں آتی اُس اُونگھ اور نہ نیند اللہ ہی ہے کہ نہیں کوئی معبود مگر وہی جو زندہ اور قائم رہنے والا ہے۔نہیں آتی اس کو اونگھ اور نہ نیند لَ ه مَا فِى السَّمَوَاتِ وَ مَا فِى الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ جائے اس جو میں آسانوں اور جو میں زمین کون ہے جو سفارش کرے اُسی کا ہے جو آسمانوں اور جو زمین میں ہے۔کون ہے جو سفارش کرے عِنْدَه الا ب إِذْن ؟ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِي هِمْ وَ مَا خَلْفَ هُمْ پاس اُس مگر ساتھ اجازت اُس جانتا ہے جو سامنے ان اور جو پیچھے اُن اس کے پاس سوائے اس کی اجازت کے وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے۔اور جو اُن کے پیچھے ہے وَ لَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمٍ ، إِلَّا بِ مَا شَاءَ وَسِعَ ة اور انہیں دوا حال کر کتے کا چھ سے علم اس عمر جو وہ چاہے گھیر لیا ہے وہ احاطہ اور نہیں وہ احاطہ کر سکتے کچھ بھی اس کے علم سے مگر جو وہ چاہے گھیر لیا ہے