دینیات کی پہلی کتاب

by Other Authors

Page 93 of 134

دینیات کی پہلی کتاب — Page 93

رنگ ڈالتے ہیں۔۰۹۳۰ (۲۳) مؤلّف۔بعض حوالوں کو تر تیب دے کر کتاب بنانے والا۔(۲۴) اِسلام کی جانی۔مالی۔قلمی۔لسانی اور حالی نصرت۔یعنی اسلام کے لئے اپنا مال ، اپنی جان دے دینا اور قلم سے، زبان سے اور اپنے وقت سے اسلام کی مدد کرنا۔(۲۵) رستگار ہونا۔چھوٹ جانا۔نجات پانا۔(۲۶) دین کو دُنیا پر مقدم کرنا۔یعنی جب دین کا کام سامنے آجائے تو اپنے دنیا کے کام کو چھوڑ کر پہلے دین کا کام کرنا۔(۲۷) مشتمل۔باتوں کا مجموعہ (۲۸) الہام۔اشارہ کرنا۔دل میں بات ڈالنا۔خدا تعالیٰ کا اپنے بندے سے کلام کرنا۔سوالات:- کرے۔(۱) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پورا نام اور آپ کے والد ین کا پورا نام بتاؤ۔(۲) قادیان کا اصل نام کیا تھا؟ اور کس طرح قادیان بنا ؟ (۳) آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ (۴) آپ کے بچپن کا کوئی واقعہ بتاؤ۔جو جفا کشی اور خدا ئی تعلق پر دلالت (۵) آپ کی جوانی کا زمانہ کیسے گزرا؟