دینیات کی پہلی کتاب — Page 92
(۷) منطق۔زبان یا بولی کو کہتے ہیں۔اور اصطلاح میں اُس علم کو بھی کہتے ہیں جس میں ایسے قوانین جمع کئے جائیں جن کی رعایت رکھنے سے انسان ذھنی غلطی سے بیچ جائے۔کو کہنا۔(۸) احکام حکم کی جمع ہے جس کے معنے ہیں۔فیصلہ دینا۔کسی بات کے کرنے (4) تعمیل عمل میں لانا۔پورا کرنا۔(۱۰) منتظر نفرت کرنے والا۔بُرا سمجھنے والا۔(۱۱) تہذیب۔آراستہ کرنا۔سنوارنا۔مُراد یہ ہے کہ ہر کام عمدگی سے کرنا۔(۱۲) شستہ کلامی۔صاف اور عمدہ طریق سے بات چیت کرنا۔(۱۳) گرویدہ ہونا۔عاشق ہونا۔لگو ہونا۔(۱۴) انتقال۔اس جہان سے گزرجانا۔فوت ہو جانا۔(۱۵) وصیت۔نصیحت۔مرتے وقت مرنے والا جو حکم کرے۔(۱۲) دُنیاوی معاش۔دُنیا میں رہنے کا گزارہ۔(۱۷) جفاکش۔خوب سختی سے محنت کرنے والا۔(۱۸) مشقت۔خوب محنت کرنا۔(۱۹) مجاہدہ۔خُدا کی راہ میں کوشش کرنا۔(۲۰) ایثار۔اپنی ضرورت پر دُوسرے کی ضرورت کو مقدم کرنا۔(۲۱) گوش شینی۔ایک رکنارہ پر بیٹھنا۔الگ تھلگ رہنا۔(۲۲) بپتسمہ لینا۔عیسائی ہونا۔جب کسی کو عیسائی کرتے ہیں تو اس پر ایک قسم کا