دینیات کی پہلی کتاب

by Other Authors

Page 21 of 134

دینیات کی پہلی کتاب — Page 21

سمندر کی مچھلی ہوا کے پرندے گھریلو چرندے بنوں کے درندے سبھوں کو وہی رزق پہنچا رہا ہے ہر اک اپنے مطلب کی شے کھا رہا ہے ہر اک شے کو روزی وہ دیتا ہے ہر دم خزانے کبھی اُس کے ہوتے نہیں گم وہ زنده ہے اور زندگی بخشتا ہے قائم ہے ہر ایک کا آسرا ہے کوئی شے نظر سے نہیں اُس کی مخفی وہ ހނ بڑی سے بڑی ہو کہ چھوٹی دلوں کی چھپی بات بھی جانتا ہے چھوٹی بدول اور نیکوں کو پہچانتا ہے کو وہ دیتا بندوں ہے اپنے ہدایت دکھاتا ہے ہاتھوں اُن کے کرامت ہے فریاد مظلوم کی سُننے والا صداقت کا کرتا ہے وہ بول بالا یہی رات دن اب تو میری صدا ہے میرا خُدا ہے۔خُدا ہے