دینیات کی پہلی کتاب

by Other Authors

Page 68 of 134

دینیات کی پہلی کتاب — Page 68

۶۸ اسْمُكَ وَ تَعَالَى جَدُّکَ وَ لا اله معبود غَيرُ نام تیرا اور بلند ہے شان میری اور انہیں کوئی معلم و سوائے تیرے اور بلند ہے تیری شان اور نہیں کوئی معبود تیرے سوا تیرا نام تعود پناہ مانگنا ) اَعُوْذُ ب اللهِ مِنَ الشَّيْطن الرَّحِيْم میں پناہ مانگتا ہوں کی اللہ سے شیطان مردود میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے اسم الله ساتھ نام الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الله بے حد رحم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا شروع کرتا ہوں اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد رحم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے پھر اس کے بعد سُورۃ فاتحہ پڑھے سورة فاتحہ الْحَمْدُ لِ اللهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تمام تعریفیں لئے اللہ سب جہانوں بے حد رحم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو رب ہے سب جہانوں کا بے حد رحم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے ے ثناء اور تعو ذصرف پہلی رکعت میں پڑھتے ہیں۔