دینیات کا پہلا رسالہ — Page 14
۲۶ ۲۵ - رکوع میں سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ تین - پانچ - سات بار کہنا۔رکوع سے کھڑے ہو کر سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَہ کہنا اس کو تَسْمِيع کہتے ہیں اور مقتدی کو رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ اور تنہا نماز پڑھنے والے کو فقط سمیع یا دونوں کہنا۔-١٠- سجدہ میں سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَی تین- پانچ - سات بار کہنا۔التحیات کے بعد درود شریف پڑھنا۔۱۲ درودشریف کے بعد کوئی دعا پڑھنا ہر شخص اپنی اپنی زبان میں دعا مانگ لے۔-1 مفسدات نماز نماز میں بات چیت کرنا۔۲- در دیا مصیبت کی وجہ سے آواز سے رونا۔بے اختیار حالت کا یہ حکم نہیں۔اگر خدا کے حکم سے روئے گا۔تو نماز نہ جائے گی۔لے اور بیج احادیث سے ثابت ہے کہ آپ سجدہ اور رکوع میں سُبْحَنَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَ بِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْلِی - بھی پڑھا کرتے تھے۔بلکہ آخر یہی پڑھا اپنے امام کے سوا کوئی اور قرآن پڑھنے میں بھولے تو اسے بتانا۔اپنے امام کو بتانے سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔-۴- نماز میں کچھ کھانا پینا۔بہت سا کام وہ ہے۔جو دونوں ہاتھوں سے کیا جائے اور جسے دیکھ کر لوگ یہ سمجھیں کہ یہ شخص نماز میں نہیں ہے۔مکروہات نماز چادر یا رضائی کوسر یا کاندھے پر اس طرح ڈالنا کہ ان کے کنارے لٹکتے رہیں۔یا کوٹ اور لبادہ وغیرہ کو بغیر آستین میں ہاتھ ڈالے ہوئے اوڑھنا۔پیشانی سے مٹی پونچھنا۔کپڑے کو مٹی سے بچانے کے لئے سمیٹنا یا اٹھانا۔۴۔ننگے سر نماز پڑھنا۔۵- پیشانی کے سامنے سے بلاضرورٹ کنکری یا مٹی کو ہٹانا۔البتہ اگر سجدہ ہی نہ ہو سکے تو ایک بار ہٹانا درست ۶ - انگلیوں کا نماز میں چٹیا نا۔