دلچسپ علمی واقعات و مشاہدات — Page 8
8 اب راقم الحروف اپنی حیات مستعار کے ۹۰ منتخب واقعات عشاق خلافت کی نذر کرتا ہے۔آخر میں دس ملکی و غیر ملکی شخصیات سے ملاقاتوں کی روداد بھی دے دی گئی ہے۔اے کاش میری یہ نا چیز کاوش نافع الناس ثابت ہو اور بارگاہ ایزدی میں سند قبولیت کا ذریعہ اور مغفرت کا وسیلہ بن جائے۔مصطفیٰ پر ترا بے حد ہو سلام اور رحمت اُس ༤ نور لیا بار خدایا ہم نے